سورة الواقعة - آیت 28

فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان کے لیے باغ وبہار کی دائمی خوشیاں اور نظارے ہیں،

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : سِدْرٍ۔ بیری۔ مَخْضُودٍ۔ وہ درخت جس کے کانٹے چھانٹ دیئے گئے ہوں۔