سورة الواقعة - آیت 15
عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ لوگ مرصع تختوں پر
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَوْضُونَةٍ۔ بنے ہوئے۔