سورة الواقعة - آیت 9
وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
داہنے ہاتھ والوں کا کہا کہنا، اور ایک گروہ بائیں جانب والوں کا ہے اور بائیں جانب والوں کا کیا ہی براگروہ ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔