سورة الرحمن - آیت 62
وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان دوباغوں کے علاوہ دوباغ اور ہوں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔