سورة الرحمن - آیت 61
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔