سورة الرحمن - آیت 41

يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

گناہ گاروں کو ان کے چہرہ سے پہچان لیاجائے گا پھر ان کو پیشانی کے بال اور پاؤں سے پکڑ پکڑ کر گھسیٹاجائے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بِالنَّوَاصِي۔ جمع ناصیۃ ۔ یعنی موئے ہائے پیشانی ۔