سورة الرحمن - آیت 21

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اے جن وانس تم اپنے رب کے کون کون سے عجائب قدرت کو جھٹلاؤ گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔