سورة الرحمن - آیت 20

بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر بھی اک دوسرے سے مل نہیں سکتے، کیونکہ دونوں کے درمیان اس نے ایک حد فاصل قائم کردی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔