سورة القمر - آیت 51
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
دیکھتے ہیں کہ ہم نے تمہارے حامیوں کو ہلاک کرڈالا، کیا اب بھی تم میں کوئی غوروفکر سے کام لینے والا نہیں؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَشْيَاعَكُمْ۔ ہم مسلک ۔