سورة القمر - آیت 50
وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہمارے حکم کو ذرا ایک آنکھ جھپکنے کی طرح پہنچا ہوا سمجھو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : كَلَمْحٍ۔ جیسے آنکھ کا جھپکانا اشیاء ۔