سورة القمر - آیت 45

سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کفا کی جمعیت عنقریب منہزم ہوجائے گی اور وہ پیٹھ دکھا کر بھاگیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔