سورة القمر - آیت 31
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَكَانُوا كَهَشِيمِ الْمُحْتَظِرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نیان پرایک ہی ہولناک آواز مسلط کردی پس وہ باڑے والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح (چورا چورا) ہوگئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْمُحْتَظِرِ۔ حظبرۃ سے ہے جس کے معنی باڑ کے ہیں ۔ یعنی باڑ لگانے والا۔