سورة القمر - آیت 14
تَجْرِي بِأَعْيُنِنَا جَزَاءً لِّمَن كَانَ كُفِرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ ہماری حفاظت اور نگرانی میں چلتی تھی اور یہ اس شخص کا بدلہ لینے کے لیے کیا گیا جس کی ناقدری کی گئی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بِأَعْيُنِنَا۔ یہ انداز تعبیر ہے ۔ مقصد یہ ہے کہ ہماری ہدایات کے مطابق یا ہماری نگرانی میں۔