سورة القمر - آیت 4

وَلَقَدْ جَاءَهُم مِّنَ الْأَنبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ان کے سامنے (گزشتہ اقوام کے) وہ واقعات آچکے ہیں کہ ان میں (سرکشی روکنے کے لیے) کافی تنبیہ

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُزْدَجَرٌ۔ ڈانٹ ۔ز جر سے مشتق ہے ۔