سورة النجم - آیت 52
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ان سے پہلے قوم نوح کو ہلاک کرڈالا، بلاشبہ وہ بڑے ہی ظالم اور سرکش تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔