سورة النجم - آیت 49
وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہ وہی شعری کارب ہے (٣)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الشِّعْرَى۔ ایک ستارہ کانام ہے ۔ جس کی پرستش ہوتی تھی۔