سورة النجم - آیت 33

أَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بھلا آپ نے اس شخص کو بھی دیکھا جو دین حق سے پھرا ہوا ہے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔