سورة النجم - آیت 22
تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ تو بہت ہی غیرمنصفانہ تقسیم ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔