سورة النجم - آیت 3

وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور وہ اپنی خودی اور ارادے سے کچھ نہیں کہتا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْهَوَى۔ خواہش نفس شدید۔ وَمَا يَنْطِقُ ۔ مراد شرعیات ہیں ۔ یعنی جہاں تک لوگوں کی روحانی اور اخلاقی اصلاح کا تعلق ہے آپ جو کچھ کہتے ہیں وہ مستعار ہوتا ہے جناب باری سے۔