سورة الطور - آیت 26
قَالُوا إِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِي أَهْلِنَا مُشْفِقِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہیں گے ہم اس سے پہلے اپنے گھروالوں میں بہت ڈرا کرتے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔