سورة الطور - آیت 12
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جو بے ہودہ نکتہ چینیوں میں کھیل رہے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔