سورة الذاريات - آیت 2
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر مینہ کابوجھ اٹھاتی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَالْحَامِلَاتِ۔ وہ ہوائیں جو بخارات کو اپنے کندھوں پر اٹھالیں ۔