سورة ق - آیت 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جھٹلایا ان سے پہلے قوم نوح اور اصحاب رس اور ثمود
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَصْحَابُ الرَّسِّ۔ ایک راوی کا نام ہے ۔