سورة ق - آیت 5

بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَهُمْ فِي أَمْرٍ مَّرِيجٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے اسی وقت اسے جھٹلادیا (٣) غرض یہ لوگ الجھن میں پڑے ہوئے ہیں۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔