سورة الحجرات - آیت 1

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے ایمان والو تم اللہ اور اس کے رسول سے سبقت نہ کیا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے (١)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَا تُقَدِّمُوا۔ آگے نہ بڑھو ۔ تجاوز نہ کرو ۔