سورة محمد - آیت 25

إِنَّ الَّذِينَ ارْتَدُّوا عَلَىٰ أَدْبَارِهِم مِّن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَى ۙ الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَهُمْ وَأَمْلَىٰ لَهُمْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

دراصل جو لوگ ہدایت کے ان کے سامنے واضح ہوجانے کے بعد اس سے پھر گئے ان کے لیے شیطان نے یہ بات آراستہ کردکھائی ہے اور جھوٹی امیدوں کاسلسلہ ان کے لیے درواز کررکھا ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔