سورة الأحقاف - آیت 33
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ ۚ بَلَىٰ إِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور کیا ان لوگوں نے یہ نہیں سمجھا کہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے بناتے ہوئے جونہ تھا، وہی اللہ مردوں کو زندہ کرنے پر قادر ہے کیوں نہیں یقینا وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلَمْ يَعْيَ۔ تھکانہ کوفت محسوس کی۔