سورة الدخان - آیت 53
يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ باریک اور دبیز ریشم کالباس پہنیں گے اور ایک دوسرے کے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: سُنْدُسٍ۔ نازک اور لطیف ریشم۔ إِسْتَبْرَقٍ۔ دبیزریشم ۔