سورة الدخان - آیت 49
ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کا مزہ چکھ کیونکہ تو بڑا ذی عزت اور ذی مرتبہ تھا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔