سورة الدخان - آیت 37

أَهُمْ خَيْرٌ أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ أَهْلَكْنَاهُمْ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بھلایہ لوگ بہتر ہیں یاتبع کی قوم اور جو لوگ ان سے پہلے ہو گزرے ہیں ہم نے ان سب کو ہلاک کردیا کیونکہ وہ جرائم پیشہ لوگ تھے (٥)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔