سورة الدخان - آیت 13
أَنَّىٰ لَهُمُ الذِّكْرَىٰ وَقَدْ جَاءَهُمْ رَسُولٌ مُّبِينٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کو کیسے نصیحت ہو سکتی ہے حالانکہ ان کے پاس ایسا رسول آگیا ہے جس کی شان رسالت نمایاں ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الذِّكْرَى۔ نصیحت پذیری۔