سورة الدخان - آیت 6
رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ کے رب کی رحمت ہے بیشک وہی سننے والا اور جاننے والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔