سورة الزخرف - آیت 8
فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُم بَطْشًا وَمَضَىٰ مَثَلُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آخرکار ہم نے ان لوگوں کو جوان سے زیادہ زورآور تھے ہلاک کرڈالا اور پچھلے لوگوں کی مثالیں گزرچکی ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بَطْشًا۔ سخت گرفت ۔ پکڑ ۔