سورة فصلت - آیت 54

أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَاءِ رَبِّهِمْ ۗ أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آگاہ رہو یہ لوگ اپنے رب کے روبرحاضر ہونے سے شک وشبہ میں پڑے ہوئے ہیں یادرکھو کہ اس نے ہر چیز کا احاطہ کرکھا ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔