سورة فصلت - آیت 12
فَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَىٰ فِي كُلِّ سَمَاءٍ أَمْرَهَا ۚ وَزَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تواس نے دو دن میں سات آسمان بنادیے اور ہرآسمان میں اس کے مناسب حال حکم وحی کردیا، اور ہم نے آسمان کودنیا کو چراغوں سے مزین کردیا اور اسے خوب محفوظ کردیا۔ یہ سب کچھ ایک زبردست ہر چیز کو خوب جاننے والی ہستی کا مقرر کردہ نظام ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بِمَصَابِيحَ۔ مصباح کی جمع ہے ۔ بمعنی چراغ۔