سورة غافر - آیت 74

مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا بَل لَّمْ نَكُن نَّدْعُو مِن قَبْلُ شَيْئًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ الْكَافِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ جواب دیں گے وہ ہم سے غائب ہوگئے بلکہ درحقیقت اس سے پہلے ہم کسی کو بھی نہیں پوجتے تھے اسی طرح اللہ تمام کافروں کو گمراہ کرتا ہے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔