سورة غافر - آیت 71
إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) جبکہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْأَغْلَالُ ۔ غل کی جمع ہے ۔ بمعنی طوق۔ يُسْحَبُونَ۔ کشاں کشاں لے جائے جائیں گے۔