سورة غافر - آیت 63
كَذَٰلِكَ يُؤْفَكُ الَّذِينَ كَانُوا بِآيَاتِ اللَّهِ يَجْحَدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اسی طرح وہ سب لوگ بہکائے جاتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : يَجْحَدُونَ۔ یعنی انکار کرنا ۔