سورة غافر - آیت 36

وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَّعَلِّي أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور فرعون نے کہا، اے ہامان ! میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں ان راستوں پر پہنچ سکوں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْأَسْبَابَ۔ ذرائع ۔ راستے ہلاکت وتباہی ۔ زیاں کاری ۔