سورة غافر - آیت 16

يَوْمَ هُم بَارِزُونَ ۖ لَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ ۚ لِّمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ۖ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس دن کہ سب لوگ میدان حشر کی طرف نکل کھڑے ہوں گے ان کی کوئی بات اللہ پر مخفی نہیں ہوگی (اس وقت کہا جائے گا) آج کے دن کس کی بادشاہی ہے ؟ کسی کی نہیں صرف خدائے واحد وقہار کی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔