سورة غافر - آیت 9

وَقِهِمُ السَّيِّئَاتِ ۚ وَمَن تَقِ السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اوران کی برائیوں کی پاداش سے بچالے اور جس کو تونے قیامت کے دن برائیوں کی پاداش سے بچالیاتواس پر واقعی تو نے رحم کیا اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : السَّيِّئَاتِ۔ یعنی تکلیفات ۔