سورة ص - آیت 87
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ توتمام جہان والوں کے لیے نصیحت ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لِلْعَالَمِينَ۔ تمام کائنات کے لئے ہر وقت اور ہر قوم کے لئے عالم کا لفظ اتنی وسعت رکھتا ہے کہ زمان ومکان کی تمام چیزیں آجاتی ہیں۔