سورة ص - آیت 55

هَٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ تو متقیوں کا صلہ ہے) اور سرکشوں کابراٹھکانا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔