سورة ص - آیت 49

هَٰذَا ذِكْرٌ ۚ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ لَحُسْنَ مَآبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ ایک تذکرہ تھا، اور سنو کہ متقین کے لیے یقینا بہترین ٹھکانا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔