سورة ص - آیت 38
وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور دوسرے شیاطین کو جوزنجیروں میں جکڑے رہتے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُقَرَّنِينَ ۔ بندھے ہوئے ۔