سورة ص - آیت 32

فَقَالَ إِنِّي أَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَيْرِ عَن ذِكْرِ رَبِّي حَتَّىٰ تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

توسلیمان نے کہا، میں نے مال کی محبت اپنے رب کے ذکر کی وجہ سے اختیار کی ہے، حتی کہ وہ گھوڑے نظر سے اوجھل ہوگئے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔