سورة الصافات - آیت 176
أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچارہے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔