سورة الصافات - آیت 129

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور الیاس کا ذکر خیرہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔