سورة الصافات - آیت 108
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور تمام آنے والی امت میں اس واقعہ عظیم کا ذکر قائم کردیا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔