سورة الصافات - آیت 106
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ دراصل بہت بڑی قربانی تھی (جس کی تعمیل کے لیے تم تیار ہوگئے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔